the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی،29دسمبر(ایجنسی) اداکار اکشے کمار نے رجنی کانت کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے ڈانس ریلٹی شو چھوڑ دیا ہے. اکشے فلم 'روبوٹ 2' میں رجنی کانت کے ساتھ ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جس کی شوٹنگ بھی شروع ہو چکی ہے.


font-size: 18px; text-align: start;">اکشے کمار کے ایک ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈانس شو کا آفر تھا- بتایا جا رہا ہے کہ اکشے اس ٹی وی شو کرنے کو تیار بھی تھے، مگر جیسے ہی 'روبوٹ 2' میں کام کرنے کی بات آئی، اکشے نے ٹی وی شو کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ ٹی وی شو اور روبوٹ 2 کی شوٹنگ کا وقت ٹکرا رہا تھا اور اکشے کسی ایک ہی کو منتخب کر سکتے تھے. لہذا اکشے نے رجنی کانت کو ہی چنا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.